علامہ افتخارحسین نقوی نے پشاوردھماکے میں شہید امام مسجد مرحوم علامہ ارشاد حسین خلیلی کے گھرجاکرتعزیت کی

فائل فوٹو فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین کی پشاور مسجد مسجد دھماکے میں شہید ہونے والے امام مسجد مرحوم علامہ ارشاد حسین خلیلی کے گھر جا کر مرحوم کی تعزیت کی۔

مرحوم علامہ ارشاد حسین پہاڑ پور گاوں سے تعلق رکھتےتھے اورعلامہ صاحب نےانکے آبائی گاوں پہاڑ پورجاکر انکے گھر والوں سے تعزیت کی۔

علامہ افتخار حسین نقوی نے مرحوم کے والدحاجی غلام عباس اور مرحوم کے بھائی غلام باقر سے ملاقات کی اور مرحوم کے حق میں فاتحہ خوانی کی۔