ڈیرہ اسماعیل خان کے شہرکاٹھ گڑھ سعادات میں آغا صاحب کے سابقہ گن مین سید شاداب شاہ صاحب کے والد کی فاتحہ خوانی کی

فائل فوٹو فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے اپنے  سابقہ گن مین سید شاداب شاہ کے والد کی فاتحہ خوانی کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے شہرکاٹھ گڑھ سعادات میں مرحوم کے گھر جاکر آغا صاحب نے مرحوم کی فاتحہ خوانی کی اور اظہار افسوس کیا۔