علامہ سید افتخارحسین نقوی کی سانحہ پشاورکے شہداءکے لواحقین کے ساتھ اظہارتعزیت

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی پشاور دھماکے میں شہیداء کے لواحقین سے اظیار تعزیت۔

 پشاور مسجد دھماکے میں شہید ہونے والوں کے گھر جاکر شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کو یقین دلایا کہ میں مشکل گھڑی میں آپ لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہوگا۔

علامہ سید افتخارحسین نقوی نے لواحقین کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔