آغا صاحب کی پشاورمسجد سانحہ میں شہید ہونے والے مجاہد علی اکبراخونزادہ کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت

فائل فوٹو فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی پشاور مسجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت۔

 مرکزی سیکرٹری اطلاعات  شیعہ علماء کونسل زاہد اخونزادہ کے بھائی مرحوم مجاہد علی اکبراخونزادہ  پشاور دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔

علامہ افتخار حسین نقوی کے ساتھ مولانہ منظور حسین جوادی صاحب اور مولانہ رمضان حسین نیمی صاحب بھی موجود تھے۔