علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں طلباء کودرس محمد آل محمد اور درس اخلاق سے مستفید فرمایا

فائل فوٹو فائل فوٹو آغا صاحب درس دیتے ہوئے

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ماڑی انڈس میانوالی میں بچوں کو درس محمدو آل محمد کی تعلیم سے مستفید کیا۔ دینی تدریس کے حوالے سے علامہ صاحب کا یہ مشن کئی سالوں سے چل رہا ہے اور انشاء اللہ مزید چلتا رہے گا۔