سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جسٹس ریٹائرڈ عبادالرحمان لودھی سے اہم ملاقات کی

فائل فوٹو فائل فوٹو

بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ سیکٹر ٹو اوورسیز اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جسٹس ریٹائرڈ عبادالرحمان لودھی کو قانون میراث کی کتاب پیش کی۔

اس موقع پر لیگل ایڈوائزر قائد ملت جعفریہ پاکستان سکندر عباس جیلانی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران شیعہ پرنسل لاء فقہ جعفریہ کے حوالے سے پاس ہونے والے بل بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔۔