چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ اورسابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی وفاقی وزیر مملکت موسمیات زرتاج گل سے ملاقات

فائل فوٹو فائل فوٹو آغا صاحب کی زرتاج گل سے ملاقات

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ اورسابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی وفاقی وزیر مملکت موسمیات زرتاج گل سے ملاقات۔

ڈیرہ غازی خان میں علامہ سید افتخار حسین نے وفاقی وزیر مملکت موسمیات زرتاج گل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر صحت  محمد حنیف پتافی سے خصوصی ملاقات کی اور مختلف امور پر اظہار خیال کیا گیا۔