چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی کے طالبعلموں کو محمد آل محمد کی تعلیم سے مستفید فرما رہے ہیں

فائل فوٹو فائل فوٹو علامہ صاحب بچوں کو دینی تعلیم دیتے ہوئے

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی میں طالب علموں  کو دین محمد اور آل محمد کی تعلیم سے مستفید فرام رہے ہیں۔