وائس پرنسپل کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل محمد آفتاب نے الفجر انسٹیٹوٹ کے پرنسپل ذوالفقار زیدی سے ملاقات کی

الفجراینسٹی ٹیوٹ الفجراینسٹی ٹیوٹ فائل فوٹو

وائس پرنسپل کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل محمد آفتاب نے الفجر انسٹیٹوٹ کے پرنسپل ذوالفقار زیدی سے ملاقات کی اور الفجر انسٹیوٹ کا دورہ کیا.

الفجر انسٹیوٹ کے پرنسپل سید ذوالفقارحسین زیدی کیڈٹ کالج کے وائس پرنسپل کیڈٹ کالج کو نہج البلاغہ کاتحفہ پیش کیا.