رمضان المبارک میں علامہ سید افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں روزانہ طلباء کو درس محمد آل محمد سے مستفید فرما رہے ہیں

علامہ افتخار حسین نقوی  طلباء کو درس دے رہے ہیں علامہ افتخار حسین نقوی طلباء کو درس دے رہے ہیں فائل فوٹو

رمضان المبارک میں علامہ سید افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں طلباء  کو درس محمد آل محمد سے مستفید فرما رہے ہیں۔ علامہ صاحب ہر رمضان میں طلباء کو باقائدگی کے ساتھ دینی درس دیتے آرہے ہیں۔