ایرانی سفارتخانے کی جانب سے علماء کرام کے اعزاز میں افطارکا اہتمام

ایران ایمبیسی کی طرف سے افطار پارٹی ایران ایمبیسی کی طرف سے افطار پارٹی فائل فوٹو

اسلام آباد کے ایران ایمبیسی میں علماء کرام کے لئے افظار کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں علماء کرام کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

معزز مہمانوں میں علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ عارف واحدی، علامہ راجہ ناصر عباس اور دیگر علماء بھی شریک تھے۔