کوٹ بیلیاں کے سادات سید محمد اسد کی طرف سے امام خمینی ٹرسٹ کو پانچ کنال کی زمین ہدیہ

مدرسے کے لئے پانچ کنال زمین ہدیہ مدرسے کے لئے پانچ کنال زمین ہدیہ فائل فوٹو

کوٹ بیلیاں ضلع میانوالی کے سادات فیملی سید محمد اسد ولد محمد تقی شاہ اور مرید احمد ولد دوست محمد شاہ نے بی بی پاک سیدہ فاطمہ  بنت اسد کے نام سے بننے والے مدرسے کے لئے پانچ کنال زمین امام خمینی ٹرسٹ کو ہدیہ کر دی۔