علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ایولون بینکوئٹ ایرینا راولپنڈی میں شیخ اعون عباس کی شادی میں شرکت

آغا صاحب کی شادی میں شرکت آغا صاحب کی شادی میں شرکت فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی شیخ غلام عباس مرحوم کے بیٹے شیخ اعون عباس کی شادی میں خصوصی شرکت ۔

اس موقع پر مولانا رمضان نعیمی اور نصار عباس چیمہ گجرانوالہ بھی موجود تھے۔