چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی گلگت سے آئے ہوئے مہمان مولانا شیخ سلطان صابری کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی اور دوران ملاقات گلگت کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کی گئی۔