علامہ افتخارحسین نقوی کی پکی میں علی شیر صاحب کے بیٹے کی شادی میں خصوصی شرکت

آغا صاحب کی علی شیر کے بیٹے کی شادی پر دعامیں خصوصی دعا آغا صاحب کی علی شیر کے بیٹے کی شادی پر دعامیں خصوصی دعا فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ اور سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخارحسین نقوی نے پکی شاہ شہر میں علی شیر کے بیٹے کی شادی میں خصوصی شرکت کی اور دعا  بھی کی۔