علامہ سید افتخارحسین نقوی کی پکی میں ملک فیاض حسین کی فاتحہ خانی

آغا صاحب ملک فیاض حسین کی فاتحہ خانی کرتے ہوےئ آغا صاحب ملک فیاض حسین کی فاتحہ خانی کرتے ہوےئ فائل فوٹو

علامہ سید افتخارحسین نقوی نے پکی شاہ شہر میں مرحوم ملک فیاض حسین کی فاتحہ خانی کی اور مرحوم کے لئے دعا فرمائی۔