سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخارحسین نقوی کی سپریم کورٹ کے وکیل غلام رسول جلبانی صاحب سے خصوصی ملاقات

علامہ صاحب مہمانوں سے ملاقات کر رہے ہیں علامہ صاحب مہمانوں سے ملاقات کر رہے ہیں فائل فوٹو

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخارحسین کی سپریم کورٹ کے وکیل غلام رسول جلبانی صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔


مہمانوں میں ایڈوائیزر قائد ملت جعفریہ سکندرپریشان گیلانی بھی شامل تھے۔


ملاقات میں قانون میراث کی کتاب جو عنقریب پبلیش ہو رہی ہے انکے بارے میں آپسی مشاورت ہوئی۔