آغا صاحب کے بھتیجے علی نقی کی پکی شاہ مردان مدرسے میں فاتحہ خوانی

آغا صاحب کے بھتیجے کی تعزیت آغا صاحب کے بھتیجے کی تعزیت فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ اور سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخارحسین نقوی کے بھتیجے علی نقی کی تعزیت کے لئے آغا صاحب کے رشتدار، عزیزواقارب، دوست احباب ک پکی شاہ مردان مدرسے میں تشریف آوری۔

آغا صاحب کی بھتیجے علی نقی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے حق میں دعا کی۔