سجاد حسین اور مولانا عقیل کاظمی کی علامہ افتخار حسین نقوی سے ملاقات

علامہ صاحب کی مہمانوں سے اسام اآباد میں ملاقات علامہ صاحب کی مہمانوں سے اسام اآباد میں ملاقات فایل فوٹو

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چءیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخارحسین نقوی سے سجاد حسین اور انکے والد اور جامتہ الکوثر سے علامہ عقیل کاظمی ایڈووکیٹ حسنین

کاظمی کی اسلام آباد میں خصوصی ملاقات۔

ملاقات میں مہمانوں نے علامہ صاحب سے اپنے مساءل بیان کیں اور علامہ افتخارحسین نقوی نے تمام احباب کی رہنمای کی۔