سرگرمیاں

چیرمین امام خمینی ٹرسٹ (رجسٹرڈ) علامہ افتخار حسین نقوی کی ڈی سی آفس آمد۔ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات کی۔

چیر مین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے جسٹس ریٹایرڈ مظفر علی ملاقات کر رہے ہیں۔۔

میڈیسینیا کمپنی کے مالک ریاست بھٹی صاحب 40لاکھ کی ادویات چیرمین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی کو دے رہے ہیں

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی کے وایس چانسلر نیاز آحمد اختر سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملاقات ۔۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی کے وایس چانسلر نیاز آحمد اختر سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملاقات ۔۔ اس موقع پر صوبای وزیر ہایر ایجوکیشن راجہ ہمایوں یاسر بھی موجود تھے۔۔

متحدہ جمیعت اہل حدیث کی طرف سے اسلام آباد میں پیغام پاکستان کانفرنس۔۔۔۔

علماء و ذاکرین کانفرنس میں چیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی خطاب فرما رہے ہیں ۔

مکتب الحکیم میں آغا سید علی الحکیم کے ساتھ علامہ سید افتخار حسین نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔۔

علامہ سید افتخار حسین نقوی شام میں بی بی زینب س کے روضہ مبارک پر لہرانے والے علم مبارک کو اوڑھے بی بی زینب س کے ضریح مبارک پر زیارت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔

بی بی رقیہ بنت الحسین کی ضریح مبارک پرعلامہ سید افتخار حسین نقوی کی خصوصی حاضری۔

بزرگ عالم دین کی لبنان میں علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے

الفجر انسٹی ٹیوٹ کے حوالے سے میٹنگ۔۔

علامہ سید شہنشاہ نقوی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آباد دفتر میں ملاقات

حجت الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی حفظہ اللہ کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات.

تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سیاسی ملاقاتیں