شعبہ تعمیر مساجد و امام بارگا ہ

 

اس شعبہ کا آغاز 1995میں ہوا اب تک اس شعبہ کے زیر نگرانی ملک کے طول و عرض میں چھوٹی بڑی مساجد و امام بارگاہ تعمیر ہو چکے ہیںجبکہ جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں عظیم الشان جامع مسجد صاحب الزمان علیہ السلام بھی تعمیر ہو چکی ہے۔