لاہور میں الفجر یونیورسٹی کے قیام کے بڑے فیصلے کی روشنی میں تقریب کا اہتمام

 ہمیں اپنے ملک کو روشن بنانے کے لیئے طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرناہو گا۔ ہمیں اپنے ملک کو روشن بنانے کے لیئے طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرناہو گا۔ فائل فوٹو

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں۔

 

لاہور میں الفجر یونیورسٹی کے قیام کے بڑے فیصلے کی روشنی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی نے تدریس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دین اسلام حصول علم پر زور دیتا ہے۔



ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ الفجر یونیورسٹی ملک میں تعلیم کی ضروریات کو پورا کرے گی کیونکہ علم کے بغیر ترقی ناممکن ہے۔

 

 

ملک کے پسماندہ اور دیہی علاقوں میں تعلیم اور خصوصاً خواتین کے علم کے حصول پر خصوصی توجہ دی۔

 

جامعہ سیدہ خدیجتہ الکبری پاکستان میں سب سے پہلا ادارہ ہے جس سے اب تک سینکڑوں طالبات فارغ التصیل ہوکر ملک کے مختلف جامعات میں خدمات دے رہی ہیں۔

 

 ہمیں اپنے ملک کو روشن بنانے کے لیئے طلباء کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرناہو گا۔