امام خمینی ٹرسٹ کی طرف 800 گھروں تک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے فائل فوٹو

کورونا وائرس کی وجہ سے ان مشکل حالات میں امام خمینی ٹرسٹ بھر پور طریقے سے خدمت خلق میں کوشاں ہے۔

 

امام خمینی ٹرسٹ کی جانب سے 200 گھروں میں راشن کا سلسلہ بڑھ کر 500 گھروں تک پہنچ گیا۔

 

 

 

اللہ کے کرم سے اب تک 800 گھروں میں امداد پہنچ چکی ہے۔ پکی شاہ مردان کے نوجوان اس کار خیر میں بھر پور حصہ لے رہے ہیں۔

 

 

 

راش کی تقسیم میں انتظامیہ اپنی مدد آپ کے تحط گھر گھر جا کر اپنا فرض انجام دے رہی ہے۔ اس حوالے سے انتہای قابل تحسین امام خمینی ٹرسٹ کی یہ ٹیم ہے جو ہر ناگہانی آفت سیلاب زلزلہ یا عام حالات میں بھی عوام تک امداد پہنچانے کے لیے ہمہ وقت میدان میں ہوتی ہے۔

 

 

 

سید ابرار حسین۔۔ سر سجاد حسین ۔۔مولانا موسی رضا کی سربراہی میں یہ پوری ٹیم ہمیشہ کی طرح اب بھی غریب عوام کی فلاح و بہبود میں مصروف رہے گی۔