عوام اور پولیس کی حفاظت کے لئے امام خمینی ٹرسٹ نے پنجاب پولیس میں سینیٹائزرز تقسیم کئیں

پنجاب پولیس مین سینیٹائزر کی تقسیم پنجاب پولیس مین سینیٹائزر کی تقسیم فائل فوٹو

ماڑی انڈس میانوالی میں واقع امام خمینی ٹرسٹ جو کہ ایک واحد ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت کے لئے ہر وقت مصروف عمل رہا ہے۔

 

 

 اس وقت ان مشکل حالات میں جہاں کورونا وائرس کی وبا پوری دنیا مین پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے ملک پاکستان بھی کافی متاثر ہو ہے۔

 

 

اس مشکل وقت میں غریب عوام گھروں تک محصور ہو چکی ہے اور نوبت فاقہ کشی تک آچکی ہیں۔

 

 

امام خمینی ٹرسٹ ان حالات میں بنا غریب کی آواز جس پر ٹرسٹ نے اٹھایا اہم قدم اورراشن کی تقسیم کا عمل زور وشور سے جاری رکھا۔

 

 

پنجاب پولیس جو کہ ان حالات میں عوام کی خدمت کے لئے سربستہ ہو چکے ہیں او انکی اپنی حفاظت عوام کی حفاطت ہے جس کے لئے امام خمینی ٹرسٹ نے پنجاب پولیس میں بڑی تعداد میں سینیٹائزر تقسیم کئیں۔ پنجاب پولیس کو ہداہت کی گئی کہ عوام کے ساتھ ساتھ اپنا خیال بھی رکھے کیونکہ اپنا خیال رکھنا عوام کا خیال رکھنا ہے۔