امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی صحتیابی کے لئے پکی شاہ مردان میں سبیل سقاے تشنگان کربلا لگائی گئی

ٹرسٹ کے چئیرمین کی صحتیابی کے لئے سبیل کا اہتمام ٹرسٹ کے چئیرمین کی صحتیابی کے لئے سبیل کا اہتمام فائل فوٹو

           

  چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ و چیرمین سچ ٹی وی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور اس وقت

ہسپتال  میں ان کا علاج جاری ہے ۔

 

 

کافی عرصے سے علامہ صاحب عارضہ قلب میں مبتلا رہیں لیکن عوامی خدمت کے لئے اپنی خدمات سے پیچھے نہیں ہٹے۔

 

 

ہسپتال میں ایڈمیٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی فون کے زرئیعے بھی اپنی زمداریوں کو نبھاتے رہیں۔

 

 

 علامہ صاحب کے صحتیابی کے لئے انکے آبائی شہر پکی شاہ مردان مین سبیل کا اہتمام کیا گیا۔