علامہ سید افتخار حسین نقوی جناب مولانا ضیاء اللہ شاہ کی زوجہ محترمہ کی فاتحہ خوانی کرتے ہوے

علامہ صاحب فاتحہ خوانی کرتئے ہوئے علامہ صاحب فاتحہ خوانی کرتئے ہوئے فائل فوٹو

سیکرٹریٹ متحدہ جمیعت اہل حدیث لاہور میں علامہ سید افتخار حسین نقوی جناب مولانا ضیاء اللہ شاہ سے ملاقات کی اور  مولانہ ضیا اللہ شاہ  کی زوجہ محترمہ کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ہے اور دینی علوم پر مکمل عبور حاصل ہے۔

 

امام خمینی ٹرسٹ کی خدمات بھی بخوبی خوش اسلوبی سے سر اننجام دئے رہے ہیں۔

 

آپ بھی اگر ٹرسٹ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتئے ہیں تو ہمارئے نمبرز پر رابطہ کیجئیے گا شکریہ۔