گلگت بلتستان کے اپوزیشن لیڈرامجد علی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ان کے سچ ٹی وی کےدفتر میں ملاقات

سچ ٹی میں دو فریقین کی خصوصی ملاقات سچ ٹی میں دو فریقین کی خصوصی ملاقات فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ اور سچ ٹی وی کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی گلگت کے اپوزیشن لیڈر سے خصوصی ملاقات

 

ملاقات میں گلگت کے اہم امور پر بات چیت ہوئی اور سیاسی معملات پر بھی بات کی گئی۔

امام خمینی ٹرسٹ اور سچ ٹی وی پر خصوصی بریفنگ دی گئی۔

علامہ صاحب نے امجد علی کے کام کو سراہا۔