امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے یتیموں میں گفٹس تقسیم کیں گئے

یتیموں میں گفٹس کی تقسیم یتیموں میں گفٹس کی تقسیم فائل فوٹوٹو
گلکت۔۔۔۔ جلال اباد اوشکنداس ،جوتل،رحیم آباد بالا پائیں دنیور میں یتیم بچوں میں گفٹ تقسیم کرنے کے موقع پر محترم کیپٹن شفیع سابق لیڈر أف اپوزیشن ،سید مصطفی شاہ نومل ،محترمہ مبارکہ گل گلگت منیجر الیاس بلتی ،غلام رضا نومل ،ظفر عباس جوتل
 
,برکت علی، شیخ صاحب ،حاجی یا سر صاحب نے نہ صرف مکمل تعاون کیا بلکہ بالا رنگ نسل مذہب انتہائی حقداروں تک أئی کے ٹی ٹیم کی رسائی ممکن بنای۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
back to top