تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سیاسی ملاقاتیں

تحریک وحدت اسلامی پاکستان کے سربراہ  علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سیاسی ملاقاتیں فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکر ٹری عامر کیانی صاحب اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے خصوصی ملاقاتیں۔

تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکر ٹری عامر کیانی صاحب اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے۔