چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے فائل فوٹو

 معروف مصنف آغا باقر شریف قرشی کے بیٹے چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے خصوصی ملاقات۔

 

ملاقات کے دوران  چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کو کتابوں کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔