سابق ممبراسلامی نظریاتی کونسل اورچئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے سچ ٹی وی ہیڈ آفس میں پارہ چنار کے وفد کی ملاقت

فائل فوٹو فائل فوٹو

سابق ممبراسلامی نظریاتی کونسل اورچئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے سچ ٹی وی ہیڈ آفس میں پارہ چنار کے وفد کی ملاقت۔

پارہ چنار سے آئے ہوئے مہمانوں میں سے سید صفدر حسین نجفی، آغائے روحانی ہدایت حسین پاسداراورسچ ٹی وی کا نمائندہ جاوید بنگش شامل تھے۔


ملاقات میں علامہ افتخار حسین نقوی سے پارہ چنار کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

پارہ چنار وفد نے علامہ سید افتخارحسین نقوی سے رمضان میں غریب اور مسکین عوام کے لئے راشن کے حوالے سےامداد کی درخواست کی۔

علامہ سید افتخارحسین نقوی نے امداد کے حوالے سے مکمل یقین دہانی کر دی۔