علامہ افتخار حسین نقوی نے سید مہدی حسن شاہ کی بیٹی کی نکاح میں شرکت کی اور نکاح پڑھایا

فائل فوٹو فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی  نے اپنی نواسی کی شادی میں خصوصی شرکت کی اور انکا نکاح بھی پڑھایا۔

سید مہدی حسن شاہ کی بیٹی کی نکاح کی تقریب ڈیرہ اسماعیل خان کاٹھ گڑھ میں ہوئی۔