چئیرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سچ ٹی وی کے چیف اپریٹنگ آفیسر جناب مدثر بخاری کی دخترر کی نکاح خوانی میں شرکت

فائل فوٹو فائل فوٹو مدثر بخاری کی بیٹی کے نکاح کا پروگرام

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ اور سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نے سچ ٹی وی کے سی او او مدثربخاری کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کی۔

آغا صاحب نے مدثر بخاری کی بیٹی کا نکاح بھی پڑھایا اور دعوت ولیمہ میں بھی شرکت کی۔ 

نکاح اور ولیمے کا پروگرام اسلام آباد میں کیا گیا۔