علامہ سید افتخارحسین نقوی کی ڈیرہ غازی خان میں ناصرعباس کوریجہ سے ملاقات

فائل فوٹو فائل فوٹو

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخارحسین نقوی نے ڈیرہ غازی خان  میں  ناصرعباس کوریجہ اور ریٹائرڈ ڈی سی آفس خادم حسین کھوسہ سے ملاقات کی۔

دونوں شخصیات کی مسلم آئنی قوانین کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

ناصر عباس کریجہ نے علامہ افتخار حسین نقوی کو ڈیرہ غازی خان کی ثقافتی چادر بھی پیش کی۔