علامہ سید افتخارحسین نقوی کی پکی شاہ میں سید منظورحسین شاہ صاحب کی فاتحہ خوانی

آغا صاحب کی سید منظورحسین شاہ کی فاتحہ خوانی آغا صاحب کی سید منظورحسین شاہ کی فاتحہ خوانی فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخارحسین نقوی نے پکی شاہ شہر میں سید منظور حسین شاہ صاحب کے گھر انکی فاتحہ خانی کی اور مرحوم کے حق میں دعائے خیر کی۔